"سیلفی"
ایک سیلفی تو بنتی ہے یارJ
اپنےاسمارٹ فون یا کیمرے سے لی گئ اپنی خود کی
تصویر کو سیلفی کہتے ہیں- اپنی خود کی تصویر کھینچنا اور اسے کسی بھی سماجی ویب
سائٹ پر پوسٹ کرنا “سیلفی” کہلاتا ہے- آج کل تقریباً
ہر کوئی سیلفی لیکر اسے فیس بک وغیرہ پر پوسٹ کرکے لوگوں اور اپنے دوستوں سے طرح
طرح کے کمنٹس اور لائک وصول کرتا ہےـ
یہی نہیں بلکے کچھ لڑکے لڑکیاں تو سیلفی کے اتنے
شوقین ہوتے ہیں کے واش روم جیسی جگاہوں پر بھی سیلفی لے لیتے ہیں اور ہر دن انکی
ایک نت نئ سیلفی فیس بک پر پوسٹ ہوجاتی ہے-
اگر دیکھا جا ئے تو لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ تر لڑکیاں سیلفی کی شوقین
ہوتی ہیں- صبح اٹھتے کے ساتھ ہی اور رات میں بستر میں لیٹے ہوئے بھی سیلفی لیتی
ہیں شدید نیند ہی کیوں نا آرہی ہو پر "ایک سیلفی تو بنتی ہے" اور یے
جملا اتنا مشہور ہوگیا ہے کے اب بہت سے لڑکے لڑکیوں کی زبان پر موجود ہے چاہے وہ
شادی میں ہوں یا پکنک پر ہوں یا پھر اپنے دوستوں کے ساتھ یے بول کر سیلفی لے لی
جاتی ہے کے "ایک سیلفی لینا تو بنتی ہے یار"
کچھ لوگوں کا خیال ہے کے جو کسی
دوسرے شخص کے موجود ہونے کے باوجود بھی بار بار خود ہی اپنی تصویر کھینچتا رہے یہی
سوچ کر کے یے والی اچھی نہیں آئی دوبارہ سے ایک اور سیلفی لینی چاہیے تو اسے پاگل
پن بھی سمجھا جاتا ہے

.jpg)

aAalllaa Bhaee :-P :)
ReplyDeletealaaa...!!
ReplyDeletenice :)
ReplyDeleteAlla u nd selfie :p
ReplyDelete