چیزیں اتنی آسان نہیں ہوتیں جتنا کہ ہمیں نظر آرہی ہوتی ہیں لیکن اتنی مشکل بھی نہیں ہوتیں جتنا کہ ہم انہیں بنا دیتے ہیں
شازمینہ شہوار
Wednesday, 14 October 2015
ہر لکھی ہوئی تحری قاری نہیں سمجھ سکتا کیونکہ لکھنے والا احساس لکھتا ہے اور قاری صرف الفاظ پڑھتا ہے.
Monday, 5 October 2015
یہ جوالفاظ ہوتے ہیں نہ انکا چناؤ ہمیشہ بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے کیونکہ ایک وقت آتا ہے جب یہی الفاظ آپکو وآپس لوٹا دیئے جاتے ہیں
شازمینہ شہوار
بعض لوگ اوپر سے کتنے سرد اور روکھے دکھائی دیتے ہیں لیکن اندر سے اتنے ہی نرم اور حساس ہوتے ہیں صرف ایک خول ہوتا ہے جو انھوں نے لوگوں کو دکھانے کے لیئے اپنے اوپر چڑھایا ہوا ہوتا ہے- جسے پرکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
/
شازمینہ شہوار
زندگی میں بہت سی چیزیں ہمارے اختیار میں نہیں ہوتیں
ہم چاہ کر بھی انہیں حاصل نہیں کر پاتے
شازمینہ شہوار
ایسا لگتا ہے کہ جیسے دنیا کے سارے مرد ہی ایک جیسے ہوں- وہ ظاہری طور پر
کتنے ہی آزاد خیال کیوں نہ ہوں اندر سے اتنے ہی تنگ نظر ثابت ہوتے ہیں